پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کل سے سوشل نیٹ ورک X تک رسائی ایسے وقت میں منقطع کی گئی ہے، جب کہ حالیہ انتخابات کے نتائج کے خلاف مظاہرے بڑھ گئے ہیں، اور صارفین کی جانب سے X اور دیگر سوشل نیٹ ورکس پر اپنے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
ملک کی کمیونیکیشن آرگنائزیشن سمیت کسی بھی ادارے نے اس بارے میں کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی۔
آپ کا تبصرہ